-- Advertisement --
-- Advertisement --
Gold Rate in Pakistan Today: اگر آپ پاکستان میں سونے کا لائیو ریٹ تلاش کر رہے ہیں، تو ہماری ویب سائٹ آپ کو کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے صرافہ مارکیٹ کے تازہ ترین نرخ فراہم کرتی ہے۔ یہاں آپ کو 24K، 22K، 21K اور 18K سونا فی تولہ کی لائیو قیمتیں ملیں گی۔